اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دنیا کی معمر ترین شخصیت امریکی خاتون جیرلین ٹیلی آج اپنی 116سالگرہ دھوم دھام سے منائیں گی۔ امریکی ریاست مشی گن کی رہائشی جیرلین ٹیلی 23مئی 1899کو پیدا ہوئی تھیں۔ وہ زندگی کی 116بہاریں دیکھ چکی ہیں اور آج انہوں نے اپنی 116سالگرہ دھوم دھام سے منانے کی بھر پور تیاری کر لی ہے۔ جیرلین ٹیلی کے گھر والے اس کی سالگرہ پر کیک کاٹیں گے اور انہیں ڈِنر کے لیے باہر لے کر جائیں گے۔ انہیں دنیا کی معمر تین شخصیت کا اعزاز پچھلے ماہ سابقہ ریکارڈ ہولڈر خاتون گرٹروڈ ویور کی وفات کے بعد ملا ہے۔
دنیا کی معمر ترین خاتون جیرلین ٹیلی آج 116ویں سالگرہ منائیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































