کامیاب سرجری : پالتو اژدھے کے پیٹ سے چمٹا نکال لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آسٹریلیا میں ڈاکٹروں نے کامیاب سرجری کے بعد پالتو اڑدھے کے پیٹ سے بار بی کیو بنانے والا چمٹا نکال لیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے بھوکا اڑدھا، اس وقت بار بی کیو کا چمٹا نگل گیا تھا، جب اس کا مالک کیچن میں اسے کھانا کھلا رہا تھا۔ مالک… Continue 23reading کامیاب سرجری : پالتو اژدھے کے پیٹ سے چمٹا نکال لیا











































