نیپال میں ‘پاکستان’ کی پیدائش
کھٹمنڈو (نیوزڈیسک )نیپال میں گزشتہ مہینے آنے والے شدید زلزلے کے بعد کھٹمنڈو میں قائم پاکستان آرمی کے فیلڈ ہسپتال میں پیدا ہونےوالے دوسرے بچے کا نام ‘پاکستان’ رکھا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ یعنی آئی ایس پی آر کے مطابق یہ فیلڈ ہسپتال میں پیدا ہونے والا دوسرا بچہ تھا جس کا… Continue 23reading نیپال میں ‘پاکستان’ کی پیدائش