بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جاپان میں خواتین کے رونے کےلئے ہوٹل تیار

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جاپان میں ایک ہوٹل نے خواتین کے لیے رونے والے خاص کمرے تیار کئے ہیں جہاں وہ ’دل کھول‘ کر روسکتی ہیں۔کمرے میں خواتین کے لیے آنکھوں کے ماسک، معیاری ٹشوپیپرز اور رونے والی ایسی فلمیں بھی موجود ہیں جن کا مرکز خواتین ہوتی ہیں، ٹوکیو میں مٹسوئی گارڈن یوٹسویا ہوٹل انتظامیہ کے مطابق خاتون مہمانوں کو ذہنی تناو¿ سے دور رکھنے کے لیے یہ کمرے بنائے گئے ہیں تاکہ وہ ذہنی اور جذباتی طور پر بہتر رہ سکیں، کمرے کے ایک رات کا کرایہ 83 ڈالر ہے۔ہوٹل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خواتین کے لیے خاص ٹشو رکھے گئے ہیں تاکہ وہ ’ نہایت سکون سے ‘ اپنے آنسو پونچھ سکیں اور اگلی صبح آنکھوں کی سوجن روکنے کے لیے بھاپ کا آنکھوں کا ماسک بھی رکھا ہے اس کے علاوہ رلانے والے کامک بھی دستیاب ہیں، تاہم ہوٹل نے یہ نہیں بتایا کہ اداس مردوں کے لیے بھی یہ سہولیات موجود ہیں یا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…