جھولتی تاروں پرشادی
لندن (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرس اور بیکر ایک سال سے اپنی شادی کا پروگرام ترتیب دے رہے ہیں۔ جوڑے کا رجسٹرار ایک رنگ ماسٹر ہوگا جو 80 فٹ نیچے مدعو کئے گئے 100 مہمانوں میں کھڑا میگا فون کے ذریعہ جوڑے سے رابطہ کرے گا۔ بربسٹل کا… Continue 23reading جھولتی تاروں پرشادی







































