جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

جھولتی تاروں پرشادی

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرس اور بیکر ایک سال سے اپنی شادی کا پروگرام ترتیب دے رہے ہیں۔ جوڑے کا رجسٹرار ایک رنگ ماسٹر ہوگا جو 80 فٹ نیچے مدعو کئے گئے 100 مہمانوں میں کھڑا میگا فون کے ذریعہ جوڑے سے رابطہ کرے گا۔ بربسٹل کا رہائشی جوڑا تاروں پر کھڑے ہو کر ایک دوسرے کو انگھوٹھی پہنائے گا۔ اس موقع پر مس بیکر نے کہا کہ ان کی شادی تاریخی ہو گی۔ جب سے میں اور کرس ایک دوسرے سے ملے ہیں، اس طریقے سے شادی کرنے کا خواب دیکھتے آئے ہیں۔ کرس نے ہی مجھے رسی پر چلنا سکھانا شروع کیا تھا۔ بیکر نے بہت نیچے بندھی ہوئی رسی پر چلنا شروع کیا اور پھر اسے بتدریج اونچا کرتے گئے جبکہ کرس بل نے کہا کہ انھوں نے ہمیشہ یہ خواب دیکھا لیکن وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ کوئی خاتون اس طرح سے شادی کرنے پر رضامند ہو گی –



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…