جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نیپال میں لاہورکی پیدائش

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)نیپال میں 5 روز قبل آنے والے قیامت خیز زلزلے کے بعد سے پاک فوج کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جہاں متاثرین کو راشن کی فراہمی، عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لئے ریسکیو کارروائیاں اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے 30 بستر پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔نیپال کے شہر بختا پور میں متاثرہ افراد کے علاج کے لئے قائم کئے گئے پاک فوج کے فیلڈ اسپتال میں آج پہلے بچے کی پیدائش ہوئی جب کہ بچے کے والدین نے زلزلے کے بعد نیپال پر مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کی مدد اور خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے نومولود کا نام لاہور رکھ دیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…