بھارت میں پانچ منہ والے عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شمالی بھارت میں پانچ منہ والے عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش نے مقامی لوگوں کو بیک وقت حیران اور پرجوش کردیا ہے۔ نارنول کے علاقہ میں پیدا ہونے والا یہ بچھڑا جب دودھ پیتا ہے تو اس کے پانچوں منہ کھلے ہوتے ہیں لیکن یہ ان میں سے صرف دو کو… Continue 23reading بھارت میں پانچ منہ والے عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش