جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

انگلی کے پور پر پہنا جا نیوالا مختصر ترین کیمرہ

datetime 26  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈیسک)جا پانی سائنسدان ایک ایسی انو کھی ایجا د سا منے لے آئے ہیں جو انگلی کے پورے پر پہنے جانے کے بعد انسانی ہا تھ کو کیمرے میں بدل سکتی ہے۔Ubi Cameraنا می اس مختصر سی مشین کو انگلی پر پہننے کے بعدہا تھ کی انگلیا ں کیمرے کے لینس کا کا م سر انجا م دیں گی جنہیں قریب یا دور کر نے سے تصویر زوم اِن اور زوم آﺅٹ ہو جا ئے گی۔ اس دلچسپ ایجا د کی بدو لت تصویر کھینچنے کے لیے نہ تو اس میں اسکر ین کی ضر ور ت ہے اور نہ ہی کیمر ے کے لینس سے آنکھ لگا نے کی بس Ubi Camera کو اپنی انگلی پر لگا ئیں ، اپنے ہا تھوں سے فریم بنا کر بٹن دبا ئیں ا ور تصویر کھینچ لیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…