ہندولڑکی سے شادی مسلمان نوجوان کو بہت مہنگی پڑی ،انتہاپسند وں کی آنکھوں میں خون
اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) بھارت میں ایک مسلمان نوجوان نے ہندو لڑکی کو مسلمان کر کے اس کے ساتھ شادی کر لی ہے جس کے بعد انتہاء پسند ہندوؤں کے تن بدن میں آگ لگ گئی ہے اور وہ مسلمان نوجوان کے خون کے درپے ہو گئے ہیں۔ اجمیر شہر کی عدالت میں… Continue 23reading ہندولڑکی سے شادی مسلمان نوجوان کو بہت مہنگی پڑی ،انتہاپسند وں کی آنکھوں میں خون