جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ایک ٹویٹ نے ٹویٹر کے اربوں ڈالر ڈبو دیئے

datetime 25  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل  میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر روزانہ کروڑوں ٹویٹس کی جاتی ہیں لیکن گزشتہ روز ایک ایسی ٹویٹ کی گئی کہ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اس ویب سائٹ کے شیئرز کی قیمت 20 فیصد گرادی۔

گزشتہ روز ٹویٹر اپنی آمدنی کے متعلق رپورٹ باقاعدہ طور پر وال سٹریٹ کو بھیجنے والا تھا کہ مقررہ وقت سے تقریباً ایک گھنٹہ قبل مالی تجزیہ کار کمپنی Selerity کی طرف سے ٹویٹر کی آمدنی کی رپورٹ انٹرنیٹ پر ایک ٹویٹ کی صورت میں شائع کردی گئی۔ اس ٹویٹ میں لکھا گیا کہ ٹویٹر اپنی پہلی سہ ماہی کی آمدنی کے اہداف حاصل نہیں کر پایا، 456.52 ملین ڈالر کی بجائے متوقع آمدنی 436ملین ڈالر ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…