دریائے سین کے کنارے رنگوں کی دلکش دوڑ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )فرانس کے دریائے سین کے کنارے رنگوں کی دلکش دوڑ ہوئی،ہزاروں افراد نے رنگوں میں نہا کر فضا کو رنگا رنگ بنا دیا۔ ایک میراتھن کا انعقاد گزشتہ روز فرانس کے دریائے Seine کے کنارے کیا گیا جس میں حصہ لینے والے ہزاروں افراد نے دوڑتے ہوئے اپنے ساتھیوں کو مختلف… Continue 23reading دریائے سین کے کنارے رنگوں کی دلکش دوڑ