بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گوشت خور گائے

datetime 20  اپریل‬‮  2015

گوشت خور گائے

کینیا نیوزڈیسک) کینیا میں ایک ایسی گائے ہے جس نے چارے کو چھوڑ کر بھیڑوں کو بطور خوراک کھانا شروع کر دیا ہے۔ بی بی سی مانیٹرنگ کے مطابق یہ گوشت خور گائے کینیا کے جنوب مغرب میں واقع دیہی علاقے ناکورو کے ایک کسان چارلس مابولیو کے باڑے میں موجود ہے۔ آدم خور انسان چارلس… Continue 23reading گوشت خور گائے

یہ سائنسدان 150سال تک زندہ رہنے کی خواہش میں روزانہ کیا کھاتا ہے؟

datetime 20  اپریل‬‮  2015

یہ سائنسدان 150سال تک زندہ رہنے کی خواہش میں روزانہ کیا کھاتا ہے؟

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بڑھاپے کے خلاف جنگ کرنے والے برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کردیا ہے کہ وہ کم از کم 150 سال تک زندہ رہے گا اور اس مقصد کے لئے اس نے حیرت انگیز اقدامات شروع کردیئے ہے۔ بائیو گیرنٹالوجی ریسرچ فاﺅنڈیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ایلکس زاوو رونکوو روزانہ 100 مختلف قسم کی… Continue 23reading یہ سائنسدان 150سال تک زندہ رہنے کی خواہش میں روزانہ کیا کھاتا ہے؟

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

datetime 20  اپریل‬‮  2015

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

کابل(نیوزڈیسک )ایک مشہور کہاوت ہے کہ ”بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ “، تاہم اس کہاوت کا عملی مظاہرہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہر روز دیکھنے میں آتا ہے، جہاں سینکڑوں نوجوان ہر رات کسی نہ کسی شادی کی جگہ کا پتہ کر لیتے ہیں اور مہمان بن کر پہنچ جاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

خاتون نے ناقابل یقین اقدام کر ڈالا،مردہ باپ کی خوشبو ہمیشہ کیلئے محفوظ کر لی

datetime 20  اپریل‬‮  2015

خاتون نے ناقابل یقین اقدام کر ڈالا،مردہ باپ کی خوشبو ہمیشہ کیلئے محفوظ کر لی

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اپنے والد کی موت کے صدمے سے چور ایک خاتون نے والد کا احساس ہمیشہ اپنے ساتھ رکھنے کے لیے انوکھا کام کر ڈالا۔ 52سالہ انشورنس سیلز وومن کیٹیااپیلے ٹیگ کے والد 7سال قبل انتقال کر گئے تھے۔کیٹیا کی والدہ اپنے شوہر کی وفات پر اس کا تکیہ منہ سے لگائے روتی رہتی… Continue 23reading خاتون نے ناقابل یقین اقدام کر ڈالا،مردہ باپ کی خوشبو ہمیشہ کیلئے محفوظ کر لی

ایسا درخت جن کو ایٹم بم بھی نقصان نہیں پہنچا سکتے

datetime 20  اپریل‬‮  2015

ایسا درخت جن کو ایٹم بم بھی نقصان نہیں پہنچا سکتے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ”جنکجو بلابا“ طب کی دنیا کے مشہور ترین درختوں میں سے ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ پوردا پہلے صرف چین میں پایا جاتا تھا لیکن بعد میں کوریا اور جاپان میں بھی اسے لگایا جانے لگا۔ مختلف بیماریوں کے علاج کے قدیم نسخوں میں اس کا کافی استعمال نظر آتا… Continue 23reading ایسا درخت جن کو ایٹم بم بھی نقصان نہیں پہنچا سکتے

سعودی عرب، فلپائنی:عورتوں کا روپ دھارنے والا مرد گرفتار

datetime 20  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب، فلپائنی:عورتوں کا روپ دھارنے والا مرد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی پولیس نے ایک فلپائن مرد کو حراست میں لیا ہے۔ جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ عورت کا روپ دھار کر عورتوں کے بیوٹی پارلر پر کام کرتا تھا۔ مقامی اخبار ’صدا‘ کی ویب سائٹ پر جاری کی جانے والی ویڈیو میں اس آدمی کو میک اپ اور… Continue 23reading سعودی عرب، فلپائنی:عورتوں کا روپ دھارنے والا مرد گرفتار

فارم ہاﺅس سے تین زیبرے فرار

datetime 20  اپریل‬‮  2015

فارم ہاﺅس سے تین زیبرے فرار

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )بیلجیئم کی سڑکوں پر دوڑتے بھاگتے تین زیبروں نے ٹریفک پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں۔بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کی سڑکوں پر مزے سے دوڑتے بھاگتے زیبروں کو دیکھ کر ایک نوجوان نے ان کی وڈیو بنا لی، فارم ہاﺅس سے فرار ہوئے تینوں زیبروں کو پکڑنے دو پولیس… Continue 23reading فارم ہاﺅس سے تین زیبرے فرار

زیبروں کی کاروں کے ساتھ ریس

datetime 19  اپریل‬‮  2015

زیبروں کی کاروں کے ساتھ ریس

برسلز(نیوزڈیسک) عام طورپرشہریوں کومعلوم ہے کہ زیبراکراسنگ کے ذریعے ہی سڑک عبورکی جاتی ہے لیکن ایک اورواقعہ نے بیلجم کے شہریوں کوبھی حیران کردیا۔تفصیلات کے مطابق بیلجیم کے دارالحکومت سے فرار ہونے والے تین زیبروں نے شہر کا رخ کر لیا جہاں سڑک پر دوڑتے ہوئے ایک طالب علم نے ان کی ویڈیو بھی بنا… Continue 23reading زیبروں کی کاروں کے ساتھ ریس

چین کے اس سکول میں بچوں کیلئے جیل جیسے جنگلےکیوں لگائے ہیں؟جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

datetime 19  اپریل‬‮  2015

چین کے اس سکول میں بچوں کیلئے جیل جیسے جنگلےکیوں لگائے ہیں؟جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

  اسلام آباد (نیوزڈیسک )چین میں کالجوں میں داخلے کیلئے طالبعلموں کو ’گاﺅ گاﺅ‘ نامی ایک امتحان دینا پڑتا ہے۔ سالانہ منعقد کئے جانے والے اس امتحان سے پہلے چند دنوں کے دوران طالب علم شدید ذہنی دباﺅ کا شکار رہتے ہیں کیونکہ اس امتحان سے فیصلہ ہوتا ہے کہ وہ کونسی یونیورسٹی میں داخلہ لے… Continue 23reading چین کے اس سکول میں بچوں کیلئے جیل جیسے جنگلےکیوں لگائے ہیں؟جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

Page 486 of 545
1 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 545