ایسی بس جس پر سوار ہونے سے سونا ملے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی شہر ’حنان‘ میں زیورات بنانے والی کمپنی ’سجونو‘ نے مارکیٹنگ کا انتہائی دلچسپ طریقہ اپنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کی جانب سے ’گولڈن بس‘ بنائی گئی ہے۔ اسے سونے کے پتوں سے سجایا گیا ہے اور اس میں سونے کی اینٹیں اور انگوٹھیاں چھپائی گئی ہیں۔ تاہم بات صرف… Continue 23reading ایسی بس جس پر سوار ہونے سے سونا ملے