بچے کو جنم دے کر دراز میں رکھ دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا میں ایک نوجوان خاتون نے دفتر میں بچے کو جنم دیا اور پھر ناقابل یقین سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نومولود کو ایک دراز میں ٹھونس دیا جس کے نتیجہ میں بچے کی موت ہوگئی۔ ریڈفرڈ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار کیون کریٹنڈن کے مطابق 25 سالہ خاتون کمبرلی پاپاس نے… Continue 23reading بچے کو جنم دے کر دراز میں رکھ دیا





































