اسلام آباد (نیوزڈیسک )لندن میں ہورہی ہے اس ہفتے ایک ایسے انڈے کی نیلامی جو جسامت میں ایک عام مرغی کے انڈے سے کئی گنا بڑا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی جسامت کا یہ انڈا مرغی کے انڈے سے 200 گنا بڑا اور 400 سال قدیم ہے۔ایک اندازے کے مطابق یہ انڈامڈغاسکر کے پرندے کا ہے جو 13 ویں اور 17 ویں صدی کے درمیان ناپید ہو گیا تھا، انڈاتیس اپریل کو لندن میں نیلام کیا جائےگا،خیال کیا جارہا ہے کہ یہ انڈا 76ہزار ڈالرزیعنی 77لاکھ روپے سے زائد رقم میں فروخت ہوجائےگ