اسلام آباد (نیوزڈیسک )عیدالاضحٰی کے دنوں میں گائے بکروں کے بھاگتے مالکان تو آپ نے دیکھے ہوں گے۔ اب دیکھیے ابوظبی کی سڑکوں پر فرار ہوتے اونٹ کو جس نے اپنے مالک کی دوڑیں لگوا دیں۔ ابو دبئی کی شاہراہ پر بھاگتا یہ اونٹ کسی ریس میں حصہ نہیں لے رہا، بلکہ یہ اپنے مالک سے جان چھڑا کر بھاگا اور مالک اپنے اونٹ کے پیچھے خود بھی بھاگا جارہا ہے، مفرور اونٹ شیخ صاحب کے ہاتھ آیا یا نہیں ؟ لیکن کار سے بنائی گئی یہ وڈیو ضرور مقبول ہوگئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج



















































