جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

بچے کو جنم دے کر دراز میں رکھ دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا میں ایک نوجوان خاتون نے دفتر میں بچے کو جنم دیا اور پھر ناقابل یقین سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نومولود کو ایک دراز میں ٹھونس دیا جس کے نتیجہ میں بچے کی موت ہوگئی۔
ریڈفرڈ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار کیون کریٹنڈن کے مطابق 25 سالہ خاتون کمبرلی پاپاس نے 31 مارچ کو اپنے دفتر کے واشروم میں بچے کو جنم دیا اور پھر اسے پلاسٹک کے لفافے میں ڈال کر ایک دراز میں بند کردیا۔ بعدازاں خاتون کی طبیعت بگڑنے پر ایمرجنسی اہلکاروں کو بلایا گیا تو اس کے جرم کا راز فاش ہوگیا۔ ایمرجنسی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے بچے کو دراز سے نکالا تو اس کی موت ہوچکی تھی البتہ اس کا جسم ابھی گرم تھا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ مردہ پیدا نہیں ہوا تھا۔خاتون کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ خاتون ذہنی مسائل کا شکار ہے اور یہ کہ بچہ مردہ پیدا ہوا تھا۔ عدالت نے اسقاط حمل کے موقف کو رد کردیا اور خاتون کو جیل بھیج دیا۔

مزید پڑھئے:کم سنی میں روغنی غذا کا استعمال بریسٹ کے کینسر کا باعث دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…