جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

گاڑیوں کا قبر ستان

datetime 28  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حال ہی میں جرمن فوٹو گرافر ڈیٹر کلین نے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں سفر کرتے ہوئے گاڑیوں کے ’یارڈز‘ کی تصاویر دنیا کو دکھائی ہیں۔گاڑیوں کے ان قبرستانوں میں کئی گاڑیاں اس قدر نایاب ہیں کہ اگر انہیں نکال کر ٹھیک کرنے کے بعد فروخت کیا جائے تو آپ کروڑ پتی بن سکتے ہیں۔ڈیٹر کلین نے اپنے سفر کو تصاویر کی شکل میں Forest Punkنامی کتاب سے شائع کیا ہے جس میں اس نے بتایا ہے کہ وہ اوکلوہاما،ٹیکساس،نیو میکسیکو،ایری زونا،کنساس،کولوریڈو اور میسوری کی ریاستوں میں گیا ہے اوروہاں اسے نے ’یارڈز‘ میں ایسی قیمتی گاڑیاں دیکھیں کہ وہ دنگ رہ گیااور انہیں ’بیش قیمت خزانے‘کا نام دیا۔ان گاڑیوں میں JaguarsاورCitroenکے ٹرک شامل ہیں۔اس کا کہنا ہے کہ ان تصاویر کو اس نے بغیر کسی تبدیلی کے شائع کیا ہے اور لوگ خود اندازہ کرسکتے ہیں کہ یہ گاڑیاں کس قدر قیمتی ہو سکتی ہیں



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…