جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

قدرت کا کرشمہ فضائی حادثہ : سات سالہ بچی بچ گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) امریکی ریاست میں پیش آنے والے ہوائی جہاز کے حادثے میں ایک سات سالہ بچی معجزانہ طورپر بچ گئی جبکہ اس کے خاندان کے باقی چارافراد اسی حادثے میں ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سات سالہ بچی کی شناخت سیلر گزلر کے نام سے ہوئی ہے اور فضائی حادثے کے وقت اس والد، والدہ، بہن اور کزن اس کے ہمراہ تھے۔امریکہ کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے ارکان کے مطابق حادثے میں بچ جانے والی خوش قسمت بچی جائے حادثہ سے ساڑھے تین میل دور واقع مکان تک چل کرآئی جہاں مقیم لیری ولکنگ نے نے پولیس کو حادثے کی اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچی نے انتہائی حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا ہے۔قومی ٹرانسپورٹیشن اور سیفٹی بورڈ کے رکن ہیدی موٹس کا کہنا ہے کہ بچی کا بیان حادثے کی وجہ متعین کرنے میں کافی کارآمدثابت ہوگا۔حادثے کا شکار ہونے والا بدقسمت طیارہ پائپر پی اے 34 تھا جسے سیلرکے والد مارٹی گزلراڑارہے تھے



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…