بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ورلڈ لافٹر ڈے،ہنسئے، ہنسایئے، ٹینشن بھگائیے

datetime 3  مئی‬‮  2015

ورلڈ لافٹر ڈے،ہنسئے، ہنسایئے، ٹینشن بھگائیے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)ہنسئے، ہنسایئے، ٹینشن بھگائیے، آج کادن دنیا بھر میں ہنسی کادن منایاجارہاہے ۔، بھارت میں لوگوں کی بڑی تعداد پارکوں میں جمع ہوئی اور دل بھر کر قہقہے لگائے۔قہقہے لگائیے،غموں کو دور بھگائیے ، جی جناب کیوں کہ آج ہے ہنسی کا عالمی دن، بھارت میں صبح سویرے ہی لوگوں کی بڑی تعداد… Continue 23reading ورلڈ لافٹر ڈے،ہنسئے، ہنسایئے، ٹینشن بھگائیے

پچاس سالہ خاتون کی 55 شادیاں

datetime 3  مئی‬‮  2015

پچاس سالہ خاتون کی 55 شادیاں

نواکشوط(نیوزڈیسک ) شمال مغربی افریقا کے ملک موریطانیہ کی 50 سالہ خاتون نے اپنی 55 شادیوں کا انکشاف کیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق خاتون نے ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ ان کی شادی شدہ زندگی کا آغاز نوعمری میں ہی ہوگیا تھا اور ان کے اس سفر میں مختلف قسم کے مرد شریک ہوئے،… Continue 23reading پچاس سالہ خاتون کی 55 شادیاں

اکانوے سالہ خاتون نے پل سے جمپ لگا کر سب کو حیران کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2015

اکانوے سالہ خاتون نے پل سے جمپ لگا کر سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )نیوزی لینڈ کی 91 سالہ خاتون نے پل سے جمپ لگا کر وہاں موجود لوگوں کو حیرت زدہ کردیا۔میری مینسن نامی بہادر خاتون جن کو ان کی اس بہادری پر “سپر گرینی” کا لقب بھی دیا گیا ہے انہوں نے 91 سال کی عمر میں پل سے جمپ لگا کر نئی مثال… Continue 23reading اکانوے سالہ خاتون نے پل سے جمپ لگا کر سب کو حیران کر دیا

کینگروکی ننھی پری سے دوستی

datetime 2  مئی‬‮  2015

کینگروکی ننھی پری سے دوستی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ننھی پری نے کینگرو کو اپنا بہترین دوست بنالیا۔دوستی میں رنگ اور نسل کی کو ئی قید نہیں ہوتی اسی لیے تو اس ننھی پری نے کینگرو کو اپنا بہترین دوست بناتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے کہ بچے اپنی معصومانہ حرکتوں سے کسی کا بھی دل موم کرسکتے ہیں۔… Continue 23reading کینگروکی ننھی پری سے دوستی

بلیوں نے بھی وگز پہنناشروع کر دیں

datetime 2  مئی‬‮  2015

بلیوں نے بھی وگز پہنناشروع کر دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اب فیشن کی دنیا میں انسانوں کے ساتھ ساتھ بلیوں نے بھی قدم رکھ دیا ہے جو رنگ برنگی وگز (مصنوعی بال) لگا کر ماڈلنگ کرنے لگی ہیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک خاتون ڈیزائنر نے Kitty Wigs کے نام سے ایک کتاب شائع کی ہے جس میں بلیوں کو مختلف… Continue 23reading بلیوں نے بھی وگز پہنناشروع کر دیں

بچوں کو رلانے کے سالانہ مقابلے کا انعقاد

datetime 2  مئی‬‮  2015

بچوں کو رلانے کے سالانہ مقابلے کا انعقاد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )یوں تو والدین اپنے ننھے منے بچوں کے چہروں پر خوشی کا ایک لمحہ دیکھنے کیلئے سو طرح کے جتن کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن جاپا ن میں ایک ایسا دلچسپ مقابلہ بھی منعقد کیا جاتا ہے جس میں بچوں کو خاص طور پر ر±لایا جاتا ہے۔ تقریباً400 سال پرانے اس… Continue 23reading بچوں کو رلانے کے سالانہ مقابلے کا انعقاد

الطاف حسین کو برطانوی شہریت کیسے ملی؟

datetime 1  مئی‬‮  2015

الطاف حسین کو برطانوی شہریت کیسے ملی؟

لندن (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما الطاف حسین کو برطانوی شہریت لئے ایک دہائی سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے لیکن یہ شہریت انہوں نے کیسے حاصل کی اس کا معمہ آج بھی حل نہ ہوسکا۔برطانوی اخبار ’گارڈین‘ کے مطابق الطاف حسین کو 2002ئ میں برطانوی پاسپورٹ جاری کیا گیا لیکن انہیں برطانوی… Continue 23reading الطاف حسین کو برطانوی شہریت کیسے ملی؟

دوسروالابچھڑا۔۔آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 1  مئی‬‮  2015

دوسروالابچھڑا۔۔آپ بھی حیران رہ جائینگے

فلوریڈا(نیوزڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں گائے نے دو سر والے بچھڑے کو جنم دیا ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک کسان اس وقت حیران رہ گیا جب اس کی گائے نے دو سر، چارآنکھیں، دوناک اور دو منہ والے بچھڑے کو جنم دیا۔ کسان کا کہنا تھا کہ میں نے دو سر والے بچھڑوں کے بارے… Continue 23reading دوسروالابچھڑا۔۔آپ بھی حیران رہ جائینگے

دنیا کا سب سے خطرناک جانور

datetime 1  مئی‬‮  2015

دنیا کا سب سے خطرناک جانور

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)اگر کسی سے پوچھا جائے کہ خطرناک ترین مخلوق کونسی ہے تو اس کا جواب یقیناً انسان ہوگا۔ تاہم آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ مچھر جو کہ دیکھنے میں چھوٹا اور کمزور نظر آتا ہے، دنیا میں سب سے زیادہ انسانوں کی موت کا ذمہ دار ہے۔ ’’میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن‘‘… Continue 23reading دنیا کا سب سے خطرناک جانور

Page 473 of 545
1 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 545