جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مناسب قیمت پر امریکہ میں اپنا گاﺅں خریدیں

datetime 8  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) اگر آپ امریکا میں اپنی چھوٹی سی سلطنت قائم کرنا چاہتے ہیں تو اس کا شاندار موقع میسر ہے کیونکہ ریاست کیلیفورنیا میں ایک پورا تاریخی اور شاندار گاﺅں فروخت کے لئے پیش کردیا گیا ہے۔

یہ گاﺅں سان ڈیاگو شہر کے ہرے بھرے وسطی علاقے میں واقع ہے اور خوبصورت درختوں، پودوں اور دلکش مناظر کی وجہ سے خصوصی شہرت رکھتا ہے۔اسے کئی مشہور فلموں کی عکس بندی کے لئے بھی استعمال کیا جاچکا ہے۔ یہاں دو کمروں پر مشتمل ایک گھر، جنرل سٹور، سیلون اور ایک پرانی جیل بھی واقع ہے۔ اگر آپ اس شاندار گاﺅں کے مالک بننے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اسے خریدنے کے لئے آپ کے پاس محض چھ لاکھ برطانوی پاﺅنڈ (تقریباً 9 کروڑ پاکستانی روپے) ہونا ضروری ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…