450 کلو وزنی موٹا امریکی کرین کی مدد سے نئے گھر منتقل
نیویارک(نیوزڈیسک) موٹاپا انسان کی اپنی صحت کے لیے ہی خطرناک نہیں ہوتا بلکہ دوسروں کے لیے وبال جان بھی بن جاتا ہے کچھ ایسا ہے ایک امریکی شہری نے بھی کیا ہے جس کا وزن صرف453 کلو اور 592 گرام ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں 453 کلو اور 592گرام کے وزنی باب بٹلر کو… Continue 23reading 450 کلو وزنی موٹا امریکی کرین کی مدد سے نئے گھر منتقل