اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کہتے ہیں کہ جلد بازی ہمیشہ نقصان کا سبب ہی بنتی ہے، جس کی ایک تازہ ترین مثال امریکہ میں دیکھنے میں آئی، جب ایک جلد باز ڈرائیور اپنی جان کی بازی ہارتے ہارتے بچا۔ امریکی ریاست واشنگٹن میں 50سالہ ڈرائیور نے دور سے ٹرین آتے دیکھی مگر پھر بھی کار چلاتے ہوئے ریل کی پٹڑی پار کرنے کی کوشش کی، مگر بدقسمتی سے کامیاب نہ ہوا سکا۔ تصادم ہونے کے بعد ٹرین ڈرائیور نے بروقت بریک لگائی جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ کار ڈرائیور کو قریبیہسپتال پہنچایا، جو خوش قسمتی سے کسی خطرناک چوٹ سے محفوظ رہا۔
ٹرین کی زد میں آکر کار سوار معجزانہ طور پر بچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری



















































