جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

450 کلو وزنی موٹا امریکی کرین کی مدد سے نئے گھر منتقل

datetime 23  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک) موٹاپا انسان کی اپنی صحت کے لیے ہی خطرناک نہیں ہوتا بلکہ دوسروں کے لیے وبال جان بھی بن جاتا ہے کچھ ایسا ہے ایک امریکی شہری نے بھی کیا ہے جس کا وزن صرف453 کلو اور 592 گرام ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں 453 کلو اور 592گرام کے وزنی باب بٹلر کو ریاست کرانسٹن میں واقع اس کے نئے گھر میں منتقل کیا جانا تھا۔جس پر نہ صرف باب بٹلر بلکہ شہر کی انتظامیہ کی جان پر بن ائی کافی سوچ بچار کے بعد باب بٹلر کو ان کے نے گھر منتقل کرنے کے لیے کرین اور کنٹینر کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا اور انتظامیہ نے پہلے باب بٹلر کو ان کا بیڈسمیت کرین کی مدد سے اٹھایا اور پھر اسے خصوصی طور پر تیار کردہ ایک کنٹینر میں رکھ دیا جو کچھ ہی منٹ میں انھیں لے کر نئے گھر کے سامنے پہنچ گیا۔وہاں بھی باب بٹلر کو کرین ہی کی مدد سے بیڈ سمیت اٹھا کر گھر کے اندر پہنچایا گیا۔ بٹلر کا کہنا ہے کہ وہ سرجری سے اپنا وزن کم کرنا چاہتا ہے مگر اس کے لیے انھیں کوئی ڈاکٹر نہیں مل رہا ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…