ارتھ ڈے کے موقع پر میوزیکل کنسرٹ
واشنگٹن (نیوزڈیسک ) ارتھ ڈے کے موقع پر واشنگٹن میں میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا ، جہاں ملک کے نامور گلوکاروں نے آواز کا جادو جگا کر ہزاروں شرکاءکو جھومنے پر مجبور کر دیا۔ واشنگٹن کے نیشنل مال پر کھلے آسمان تلے کسنرٹ میں ہزاروں افراد گھنٹوں پاپ موسیقی پرجھومتے رہے ، کنسرٹ میں… Continue 23reading ارتھ ڈے کے موقع پر میوزیکل کنسرٹ



































