پتلیوں کے شوق میں خاتون نے اپنے شوہر سے رشتہ توڑدیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تیس سالہ ایپرل برکر 13 سال کی عمر سے پتلیوں کی شوقین ہیں اور ہمہ وقت درجنوں پتلیوں کو اپنے ساتھ رکھتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ جب ان کی شادی ہوئی تو کچھ عرصے بعد ہی ان کے شوہر پتلیوں سے حسد کرنے لگے۔ وہ سمجھتے تھے کہ ایپرل ان کی بجائے… Continue 23reading پتلیوں کے شوق میں خاتون نے اپنے شوہر سے رشتہ توڑدیا