بیجنگ(نیوزڈ یسک )خرگوش کس کو پسند نہیں ہوتے ، ان کی معصومیت اور دلچسپ حرکات ہر انسانی آنکھ کو اچھی لگتی ہیں۔جاپان میں کیٹ کیفے کے بعداب ایک ایسا منفرد (Bunny Cafe)بنّی کیفے کھولا گیا ہے جہاں آنے والے افرد کا فی پینے کے ساتھ ساتھ پالتو خرگوشوں سے بھی محظو ظ ہو تے ہیں۔ اس دلچسپ کیفے کو خرگوش کھلونو ں سے بھی مزّین کیا گیا ہے جہاں محض چندڈالرکے عوض مختلف اقسام کے پالتوخرگوشوں سے کھیل کر نا صرف تھکاوٹ دور کی جا سکتی ہے بلکہ ان کے ساتھ وقت گزار کر شوقین افراد اور خاص طور پر بچے اپنا شوق بھی پو را کر سکتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری



















































