ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

ٹوتھ پیسٹ ٹیوب کی قطار بنانے کا عالمی کارنامہ

datetime 18  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک )امریکا میں دنیا کی سب سے لمبی ٹوتھ پیسٹ ٹیوب کی قطار بنانے کا عالمی کارنامہ۔دنیا بھر میں مختلف کمپنیوں کے متعارف کر دہ ٹوتھ پیسٹ سے دانت صاف اور چمکائے جاتے ہیں لیکن امریکا میں ٹوتھ پیسٹ ٹیوب کے ساتھ کچھ الگ ہی کیا گیا۔امریکی ریاست اوہائیو کے شہر یو نیورسٹی ہائیٹس میں ایک نجی یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس نے مل کر جم کے فرش پر ایک گھنٹے کی محنت سے 2ہزار 82ٹوتھ پیسٹ ٹیوب کو ان کے ڈبوں سے نکال کر ایک ترتیب میں ساتھ ساتھ رکھ کر قطار بنائی اور یہ عالمی کارنامہ اپنے نام کر لیا۔گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی انتظامیہ بھی اس وقت وہاں مو جود تھی جنھوں نے ان طلبہ کی اس کاوش کو سرا ہتے ہوئے انہیں دنیا کی سب سے لمبی ٹوتھ پیسٹ ٹیوب کی قطار بنانے کے عالمی اعزاز سے نواز ا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…