پاکستانی فوٹو گرافر کی تصویر نے دنیا میں تہلکہ مچادیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی فوٹو گرافر کی جنگلی شیر کے خوفناک حد تک قریب جا کر بنائی گئی تصویر نے دنیا میں تہلکا مچا دیا ہے۔اڑتیس سالہ فری لانس فوٹو گرافر عاطف سعید نے لاہور سفاری پارک میں ایک غصیلے یر کے انتہائی قریب جاکر تصویر بنائی۔انہوں نے امریکی ٹی وی ABC Newsسے بات کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستانی فوٹو گرافر کی تصویر نے دنیا میں تہلکہ مچادیا







































