جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ان لڑکیوں کا رشتہ جان کر آ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) زرا ان لڑکیوں کو تو دیکھئے، کیا کوئی کہہ سکتا ہے کہ سو فیصد ایک جیسی نظر آنے والی یہ لڑکیاں جڑواں بہنیں نہیں ہیں؟ لیکن دلچسپ حقیقت یہی ہے کہ یہ ”جڑواں اجنبی“ ہیں یعنی ان میں کوئی رشتہ نہیں لیکن پھر بھی ہو بہو ایک جیسی ہیں۔ نائم گینی اور ان کے دو دوستوں نے کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے ہمشکل ڈھونڈنے کا پراجیکٹ شروع کیا تھا۔ نائم کہتی ہیں کہ محض دو ہفتے میں ہی انہیں 29 سالہ کیرن مل گئیں جو حیرت انگیز حد تک ان سے مماثلت رکھتی ہیں اور ان کے گھر سے محض ایک گھنٹے کی مسافت پر رہتی ہیں۔نائم کہتی ہیں کہ جب وہ دونوں پہلی دفعہ ملیں تو بار بار کہتی رہیں ”اوہ خدا! یہ کیسے ممکن ہے“۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ سارا وقت کیرن کے چہرے کی طرف دیکھتی رہیں اور انہیں بار بار لگتا تھا کہ وہ شیشے میں اپنا عکس دیکھ رہی ہیں۔ ان لڑکیوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شائد یہ بات سچ ہی ہے کہ دنیا میں ہر شخص کے سات ہمشکل پائے جاتے ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…