ہفتہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2026 

پاکستانی فوٹو گرافر کی تصویر نے دنیا میں تہلکہ مچادیا

datetime 17  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی فوٹو گرافر کی جنگلی شیر کے خوفناک حد تک قریب جا کر بنائی گئی تصویر نے دنیا میں تہلکا مچا دیا ہے۔اڑتیس سالہ فری لانس فوٹو گرافر عاطف سعید نے لاہور سفاری پارک میں ایک غصیلے یر کے انتہائی قریب جاکر تصویر بنائی۔انہوں نے امریکی ٹی وی ABC Newsسے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی گاڑی سے نکل کر جھاڑیوں میں موجود شیر سے محض چند فٹ کے فاصلے پر چلے گئے اور بیٹھ کر اس کی تصویرے بنا رہے تھے کہ کیمرے کی کلک کی آواز سے شیر مشتعل ہوگیا اور دھاڑتے ہوئے ان کی طرف لپکا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی جان بچانے کے لیے چھلانگ لگا کر اپنی گاڑی میں واپس آئے لیکن اس دوران وہ ایک ناقابل یقین حد تک شاندار تصویر حاصل کرچکے تھے۔

مزید پڑھئے:بھارت کے دفاعی اخراجات میں چار ارب ڈالر کا اضافہ

عاطف سعید کا کہنا ہے کہ یہ تصویر 2012میں بنائی گئی لیکن اتفاق سے یہ
دنیا بھر کے سوشل میڈیا میں حال ہی میں مقبول ہوئی ہے۔

11



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…