جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

شوہر کے ’ٹریکر ‘نے بے وفا بیوی کا پول کھول دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوز ڈیسک ) متحدہعرب امارات میں ایک شخص نے اپنی مشکوک بیوی کی گاڑی میں ٹریکنگ ڈیوائس لگا کر اس کی بے وفائی کا پردہ چاک کردیا ہے   اخبار ”البیان“ کے مطابق خاتون کے والد نے بتایا ہے کہ آج سے 20 سال قبل جب اس نے اپنی بیوی کو کھویا تو وہ دو ننھی بچیوں کا باپ تھا۔ قانونی کارروائی کے بعد بچیوں کی نانی نے انہیں تحویل میں لے لیا۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ بزرگ خاتون نے بچیوں کی صحیح تربیت نہ کی جس کی وجہ سے دونوں نے جوان ہونے کے بعد انٹرنیٹ کے ذریعے دو مردوں سے دوستی کرکے ان سے شادی کرلی۔ دونوں کے ہاں دو دو بچے پیدا ہوئے۔دونوں کے خاوندوں کو بعد ازاں شکوک پیدا ہوگئے کہ ان کی بیویاں دیگر مردوں سے بھی چھپ چھپ کر ملتی ہیں۔ ان میں سے ایک نے اپنی بیوی کی گاڑی میں ٹریکنگ ڈیوائس لگاکر اسے اپنے موبائل فون سے منسلک کردیا۔

مزید پڑھئے:انوکھے طریقے سے اپنا فرنیچر خود اُگائیں

اس سراغ رسانی کے نتیجہ میں دونوں خواتین کی ایک جگہ موجودگی کا انکشاف ہوا جس پر پولیس کو بلوالیا گیا۔خواتین چھاپے کے دوران چھت پر فرار ہوگئی تھیں لیکن پولیس نے دونوں کو دو مردوں سمیت گرفتار کرلیا۔ عدالت نے چاروں کو 10 دس ہزار درہم جرمانہ کیا ہے جبکہ دونوں خواتین کے خاوندوں نے بچوں کی تحویل کے لئے درخوست دائر کردی ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…