بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

عرب دنیا میں شاہی شادی، دولہا دلہن تو ایک طرف مہمانوں پر بھی ہیروں کی بارش

datetime 18  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویتسٹی ( نیوزڈیسک) عرب شاہی خاندانوں میں شادیاں اکثر دھوم دھام سے ہی ہوتی ہیں لیکن حال ہی میں ہونیوالی ایک شادی گویا سب پر بازی لے گئی الضیاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے امیر قطر کے پوتے شیخ فہت بن نام بن الصباح الاحمد کی فے بنت لوئے بن الخارافی سے شادی کی تقریب منعقد کی گئی دلہن کے والد مشہور کاروباری اور نانا کویت کی قومی اسمبلی کے سپیکر ہیں شادی کی تقریب کے لئے ایسی بھرپور تیاریاں کی گئیں کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں اورسوشل میڈیاپر مسلسل اس شادی کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں انتہائی دلچسپ بات یہ ہے کہ مقامی اخبار کے مطابق تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں جن میں دنیا کی بااثر ترین شخصیات شامل تھیں

مزید پڑھئے:تائیوان اورجاپان میں6.8شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ واپس

کو تحفے میں ہیرے کی انگوٹھیاں پیش کی گئیں تقریب میں عرب دنیا کے فلمی ستاروں اور سیاستدانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

kw2 kw1

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…