لاہور چڑیا گھر کا اکلو تا زرافہ چل بسا
لاہور(نیوز ڈیسک ).لاہور چڑیا گھر کا اکلو تا زرافہ بھی چل بسا۔ 14 سالہ زرافے کو صرف 2سال کی عمر میں چڑیا گھر لایا گیا تھا۔ لاہور چڑیا گھر میں خواتین، بچوں اور بڑوں کی دلچسپی کا مرکز زرافہ صبح سویرے مردہ حالت میں پایاگیا۔ زرافے کی موت پھیپھڑوں کے کینسر اور دل کا دورہ… Continue 23reading لاہور چڑیا گھر کا اکلو تا زرافہ چل بسا







































