اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) یہ جاندار ایکسٹیمو فائلز نامی جرثومے ہیں جو پانی کے قطروں کے آس پاس ہوں گے۔ سائنسدانوں نے اب سے دو سال بعد کی تقدیر جاننے کے لیے ایک کمپیوٹرماڈل کا استعمال کیا تو معلوم ہوا کہ وقت کے ساتھ ساتھ سورج کی تپش اور چمک بڑھتی جائے گی اور اس سخت تپش کو صرف چھوٹے جاندار ہی برداشت کر پائیں گے۔ یہ تپش اتنی بڑھ جائے گی کہ سمندر کا پانی بخارات بن کر اڑ جائے گا اور پیڑ‘ پودے اور جانور ختم ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اس تپش میں ایکسٹیمو فائلز نامی جانداروں کا گروپ ہی زندہ بچے گا۔ لیکن آخر کار وہ بھی قریباََ 13سال بعد فنا ہو جائے گا۔