نریندر مودی کا ”ٹی اسٹال“ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
گجرات(نیوز ڈیسک ) سیاست سے پہلے اپنے لڑکپن کے دوران چائے فروخت کرنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا چائے کا اسٹال آج کل لوگوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ بھارتی ریاست گجرات کا علاقہ وید نگر نریندر مودی کا اآبائی علاقہ ہونے کی وجہ سے وہاں آنے والے سیاحوں کی توجہ کا… Continue 23reading نریندر مودی کا ”ٹی اسٹال“ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا