بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کائٹ سرفنگ کا شمارمصرکے مقبول ترین کھیلوں میں ہونے لگا

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

قاہرہ(نیوز ڈیسک )مصر میں کائٹ سرفنگ کا شمار مقبول ترین کھیلوں میں ہونے لگا، بین الاقوامی کائٹ سرفر بڑی تعداد میں مصر کا رخ کرنے لگے۔ سمندر کی لہروں اور کھلی فضا میں کائٹ سرفنگ کا مزہ ہی کچھ اور ہے، مقامی افراد کے ساتھ ساتھ یورپی شہری بھی مصر کےساحل پر کائٹ سرفنگ کرتے نظر آ رہے ہیں اور اس کھیل سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ کائٹ سرفنگ کےذریعے کھلاڑی سمندر کی لہروں سے کھیلنے کے ساتھ ساتھ ہوا میں اڑنے کا مزہ بھی لے سکتے ہیں، یعنی ایک ٹکٹ میں دو مزے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…