جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

جاپانی اسکیئر نے 133فٹ لمبی اِسکی جمپ لگاکر سب کو حیران کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(نیوز ڈییسک)جاپانی اسکیئر نے بلند چٹان سے 133فٹ لمبی اِسکی جمپ لگا کر دیکھنے والوں حیران کر دیا۔دنیا میں ایسے ماہر کھلاڑیوں کی کمی نہیں جو اپنی جان داﺅپر لگا کر خطرناک کرتب پیش کرنے سے ذرا نہیں کتراتے۔جاپان سے تعلق رکھنے والے ہیاٹونیشی زوا(Hayato Nishizawa)کا شمار بھی ایسے ہی با صلاحیت نوجوانوں میں کیا جائے تو کچھ غلط نہیں ہو گاجس نے اسکینگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے شاندار کرتب دکھا کراپنی مہارت کا عملی نمونہ پیش کر دیا۔ جاپان میں ایک بلند چٹان سے 133 فٹ لمبی اِسکی جمپ کے مظاہرے کے دوران جب اِسکیئرزمین پر پہنچا تو نہ صرف انتہائی کامیابی سے اپنا سفر مکمل کیا بلکہ بڑے بڑوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…