جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ڈرائیورکا 80میل فی گھنٹہ ٹرک دوڑانے کا عالمی ریکارڈ

datetime 10  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہیلسنکی(نیوز ڈیسک )تیز رفتار ڈرائیونگ کے شوقین اپنے شوق کی تکمیل کے لئے اسپورٹس کاروں کا سہارا لیتے ہیں مگرفن لینڈ کے ایک ڈرائیور نے توبھاری بھرکم ٹرک کو بھی نہ چھوڑا۔جی ہاں فن لینڈ کی ایک ٹائر میکر نجی کمپنی کے تعاون سے ایک ماہر ڈرائیور نے 80میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹرک دوڑا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔یہ عالمی کارنامہ اس نجی کمپنی کے تیار کر دہ ٹائروں کی بدولت کامیابی سے تکمیل پایاجن کی بدولت ڈرائیور نے بھاری بھر کم ٹرک کو برف پر80میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلایا اور دنیا کے تیز رفتار ترین ٹرک کا ریکارڈ اپنے نام کروا لیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…