بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھاری بھرکم خاتون اپنی غلیظ ترین حرکتوں سے ماہانہ لاکھوں روپے کما لیتی ہے

datetime 10  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) امریکی خاتون سارہ رین حد سے زیادہ موٹی ہیں لیکن انہوں نے اپنے موٹاپے اور کچھ غلیظ حرکات کے امتزاج سے ماہانہ لاکھوں کمانا شروع کردئیے ہیں۔چھبیس سالہ سارہ دن میں ایک فیکٹری میں بطور گارڈ کام کرتی ہیں جبکہ رات کے وقت اپنے موٹاپے اور غلیظ حرکات کو انٹرنیٹ پر نشر کرتی ہیں اور اس اضافی کام سے ماہانہ ڈیڑھ ہزار ڈالر (تقریباً ڈیڑھ لاکھ پاکستانی روپے) کماتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ان کے مداح انہیں وحشیانہ طریقے سے کھانا کھاتے ہوئے دیکھنا پسند کرتے ہیں اور وہ روزانہ کیمرے کے سامنے بیٹھ کر ڈھیروں کھانا کھاتی ہیں۔ آن لائن مداحوں کو خوش کرنے کے لئے وہ اپنے نیم برہنہ جسم پر چاکلیٹ، کیک اور دیگر کھانے کی اشیائ بھی ڈالتی ہیں۔ وہ مداحوں کی پرزور فرمائش پر باآواز بلند ہوا خارج کرنے کا مظاہرہ بھی کرتی ہیں۔
اب انہوں نے کچھ شوقین مزاج مداحوں کی فرمائش پر انہیں مسلنے کی خدمات بھی فراہم کرنا شروع کردی ہیں۔ وہ اس مقصد کے لئے گاہک کو کسی ہوٹل میں بلواتی ہیں اور اسے اپنے بھاری بھرکم جسم کے نیچے مسلتی ہیں اور اس کے بدلے بھاری فیس بھی لیتی ہیں۔ سارہ کہتی ہیں کہ ان کے مداح ان کے استعمال شدہ کپڑے خریدنے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں اور وہ ایک دن پہنی ہوئی پتلون 30 ڈالر میں جبکہ ایک ہفتہ پہنی ہوئی پتلون 190 ڈالر میں فروخت کرتی ہیں۔ ان کے گاہک امریکا کے علاوہ برطانیہ، جرمنی اور کئی اور ممالک میں بھی پائے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…