اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

مچھلی کی نوجوان سے مثالی دوستی

datetime 10  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک )ایکیوریم میں تیرتی ننھی مچھلی نے نوجوان سے مثالی دوستی قائم کر لی۔یوں تو کتے اوربلی کو بہترین پالتو جانور تسلیم کیا جاتا ہے لیکن اس امریکی شخص نے پانی میں تیرتی ایک ننھی سی مچھلی کو اپنا دوست بنا لیا ہے۔جی ہاں گھر کے ایکیوریم میں تیرتی نارنجی رنگ کی اس چھوٹی سی مچھلی کی یہاں آنیوالے ایک نوجوان سے اتنی پکی دوستی ہو گئی ہے کہ خوفزدہ ہوئے بغیر اس کے پاس آجاتی ہے اور پیار جتاتے ہوئے خوب مزے سے مساج بھی کرواتی ہے۔ٹھیک کہتے ہیں دوستی کے جذبے میں رنگ و نسل کوئی معنی نہیں رکھتے اسی لئے تو اس جذبے کو چھوٹے سے ایک آبی جانور نے بھی بھانپ لیااور ایک انسان سے گہری دوستی قائم کر لی۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…