مصورکا انوکھا مظاہرہ،دنیا کی پہلی رولر اسکیٹنگ فنکارہ
بیجنگ(نیوزڈیسک )ماہر چینی مصورہ نے پیروں میں پہنے رولر اسکیٹس سے کینوس پر آرٹ کے شاہکار بناڈالے۔یوں تو رولر اسکیٹس ماہر کھلاڑی اپنے فن کے مظاہرے کیلئے استعمال کرتے ہیں لیکن اب تو ایک ماہر چینی آرٹسٹ نے اسے مصوری کیلئے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔Tian Haisuنامی اس با صلاحیت مصورہ نے عام… Continue 23reading مصورکا انوکھا مظاہرہ،دنیا کی پہلی رولر اسکیٹنگ فنکارہ











































