خاتون ٹیچر کو عشق لڑانا بہت مہنگا پڑگیا
میکسیکو(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں ہے محبت کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی لیکن اگر یہ محبت شادی کے بعد کسی سے ہو جائے تو پھر انجام پر بھی نظر ہونی چاہیے ایسا ہی کچھ ہوا میکسیکو میں جہاں ایک خاتون ٹیچر کو شادی شدہ مرد سے محبت کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑی… Continue 23reading خاتون ٹیچر کو عشق لڑانا بہت مہنگا پڑگیا