جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

انیس سو بانوے میں جاری کئے گئے سکے کی نیلامی 12لاکھ ڈالر میں

datetime 30  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالٹی مور(نیوز ڈیسک )اولڈ از گولڈ،امریکا میں سوا 2 سوبرس پرانا ایک سکہ 12 لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گیا۔1792 میں جاری کیے گئے اس تاریخی سکے کی نیلامی بالٹی مور میں ہوئی۔ اس ایک سینٹ کے نایاب سکے کو بارہ لاکھ ڈالر میں خریدا گیا۔ یہ سکہ امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن اورسابق صدر تھومس جیفرسن کے ہاتھوں میں بھی رہ چکا ہے۔ برچ سینٹ ا±ن چند ابتدائی اور نایاب سکوں میں سے پہلا سکہ ہے جسے امریکا میں 18 ویں صدی میں متعارف کرایا گیا تھا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…