جاپان :دنیا کے پہلے بولنے والے خلاباز روبوٹ نے عالمی ریکارڈز بنا لیے
ٹوکیو(نیوز ڈیسک )جاپانی ماہرین کا تیار کر دہ دنیا کا پہلا بولنے والا خلاباز روبوٹ اپنے18 ماہ پر محیط خلائی سفر کے بعد واپس زمین پر آگیا ہے اور آتے ہی دو عالمی ریکارڈ بھی جیت لئے۔ کیربو نامی اس خلاء باز روبوٹ کو گزشتہ دن جاپان میں خلاءمیں بات چیت کرنے اور زمین سے… Continue 23reading جاپان :دنیا کے پہلے بولنے والے خلاباز روبوٹ نے عالمی ریکارڈز بنا لیے