بھکاریوں نے اپنا بینک کھول لیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں بھکاریوں کے ایک گروپ نے اپنا ایک بینک کھول لیا ہے جسے وہی چلاتے ہیں تاکہ بحران کے وقت انہیں مالی تحفظ مل سکے۔ تفصیلات کے مطابق گیا شہر میں ماں منگلاگوری مندر کے دروازے پر وہاں آنے والے سینکڑوں عقیدت مندوں کی خیرات پر منحصر رہنے والے درجنوں… Continue 23reading بھکاریوں نے اپنا بینک کھول لیا











































