جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مردہ ساس نے داماد کی جان لے لی

datetime 3  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پینسلوینیا(نیوزڈیسک )امریکی ریا ست پینسلوینیا میں ایک شخص ساس کی قبر کے کتبے تلے دب کر ہلاک ہوگیا۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست پینسلوینیا کی لیکاونّا کاو¿نٹی میں 74 سالہ اسٹیفن وائےٹَیک اور اپنی اہلیہ لوسی کے ہمراہ ساس کی قبر کی صفائی اور تزئین میں مصروف تھے کہ قبر کا 180 کلو گرام وزنی کتبہ ان پر آگرا۔ اسٹیفن کی اہلیہ نے پہلے خود اپنے شوہر پر پڑے کتبے کو ہٹانے کی کوشش کی، ناکامی پر لوسی نے قبرستان کے نگراں کو بلا لیا لیکن وہ دونوں بھی اسٹیفن کو نکالنے میں کامیاب نہ ہوسکے جس کے بعد انہوں نے پولیس کو طلب کیا۔ جب تک پولیس موقع پر پہنچی اسٹیفن منوں وزنی کتبے کے نیچے دم توڑ چکے تھے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…