پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بلند ترین پل کے جنگلے پرسائیکل چلانے والا نوجوان

datetime 25  مارچ‬‮  2015

بلند ترین پل کے جنگلے پرسائیکل چلانے والا نوجوان

نیویارک(نیوز ڈیسک )دنیا کا باصلاحیت ترین شخص کا اعزاز حاصل کرنا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے اور اس کے لیے اکثر لوگ جان کی بازی لگانے سے بھی گریز نہیں کرتے حال ہی میں اٹلی ہونے والے ایک ٹیلنٹ شو کے دوران ویٹوریوبروموٹی نے 65 فٹ کی بلندی پر لگی ایک آ ہنی ریلنگ… Continue 23reading بلند ترین پل کے جنگلے پرسائیکل چلانے والا نوجوان

اونچی ہیل والے جوتے پہن کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 25  مارچ‬‮  2015

اونچی ہیل والے جوتے پہن کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

برلن(نیوز ڈیسک )اونچی ہیل والے جوتے پہننا فیشن بھی ہے اور ضرورت بھی، لیکن جرمنی میں ایک خاتون ایسی بھی ہے، جس نے اونچی ہیل والے جوتے پہن کر ایسی دوڑ لگائی اور عالمی ریکارڈ قائم کرکے ہی رکی۔ اس خاتون نے سنہری رنگ کی اونچی ہیل والے جوتے پہن کر 100میٹر کے فاصلے کو… Continue 23reading اونچی ہیل والے جوتے پہن کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

ٹوکیو کے چڑیا گھر میں ننھا پانڈا سیب کا شو قین نکلا

datetime 25  مارچ‬‮  2015

ٹوکیو کے چڑیا گھر میں ننھا پانڈا سیب کا شو قین نکلا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک )سیب کا پھل یوں تو بہت سے لوگوں کو پسند ہوتا ہے، لیکن یہ ننھا پانڈا بھی سیب کا شوقین دکھائی دیتا ہے۔ جی ہاں جاپان کے ایک چڑیا گھر میں موجود اس ننھے منھے پانڈ ے کے سامنے جب سیب پیش کیا گیا، تو اس نے خوب مزے لے لے کر کھایا… Continue 23reading ٹوکیو کے چڑیا گھر میں ننھا پانڈا سیب کا شو قین نکلا

ہندوستان، مسلم اکثریت کا ملک بن جائے گا؟

datetime 24  مارچ‬‮  2015

ہندوستان، مسلم اکثریت کا ملک بن جائے گا؟

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مسلم آبادی کے حوالے سے ہندوستان میں یہ پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ 2035ء تک ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی بڑھ کر 92.5 کروڑ ہو جائے گی جبکہ ہندوؤں کی آبادی صرف 90.2 کروڑ تک ہی پہنچ سکے گی۔ 2040 ء تک ہندو تہوار منائے جانے بند ہو جائیں گے، بڑے پیمانے… Continue 23reading ہندوستان، مسلم اکثریت کا ملک بن جائے گا؟

ہزاروں سال قبل مردہ ہاتھی کو زندہ کرنے کی کوشش

datetime 24  مارچ‬‮  2015

ہزاروں سال قبل مردہ ہاتھی کو زندہ کرنے کی کوشش

ہارورڈ(نیوز ڈیسک )ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ساڑھے 4 ہزار سال قبل معدوم ہوجانے والے میمتھ ( بالوں والے ہاتھی) کو دوبارہ زندہ کرنے کی ایک انوکھی کوشش کی ہے جس کے لیے میمتھ کے 14 جین لے کر اسے آج کے ایشیائی ہاتھی میں داخل کیے ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ وہ… Continue 23reading ہزاروں سال قبل مردہ ہاتھی کو زندہ کرنے کی کوشش

لاہور: نایاب اور خوب صورت گاڑیوں کی نمائش

datetime 24  مارچ‬‮  2015

لاہور: نایاب اور خوب صورت گاڑیوں کی نمائش

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور میں نایاب گاڑیوں کی نمائش کے لیے آٹو شو سجایا گیا ہے۔ سالہا سال سڑکوں پر چلنے کے باوجود چمکتی، چمچماتی گاڑیوں نے ہر کسی کو اپنے سحر میں لیے رکھا، کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں جب ایک سے بڑھ کر ایک گاڑی منظر… Continue 23reading لاہور: نایاب اور خوب صورت گاڑیوں کی نمائش

لاس اینجلس میں دنیا کا سب سے بڑا پی نٹ بٹر کپ تیار

datetime 24  مارچ‬‮  2015

لاس اینجلس میں دنیا کا سب سے بڑا پی نٹ بٹر کپ تیار

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)امریکا کے شہر لاس اینجلس میں مٹھائیوں کی ایک دکان میں دنیا کا سب سے بڑا پی نٹ بٹر کپ تیار کر لیا گیا۔ اس کپ کی تیاری میں سیال چاکلیٹ اور پی نٹ بٹر سمیت استعمال کیے جانے والے اجزا کا وزن 1 سو 99 کلو ہے۔جبکہ سابقہ ریکارڈ 86 کلو… Continue 23reading لاس اینجلس میں دنیا کا سب سے بڑا پی نٹ بٹر کپ تیار

امریکا میں بچوں نے والدین پرخرانے کی تجوری کھول ڈالی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

امریکا میں بچوں نے والدین پرخرانے کی تجوری کھول ڈالی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) بعض اوقات کچھ عام سی ویڈیو بھی دیکھنے والوں کو اتنا متاثر کردیتی ہیں کہ وہ لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کرلیتی ہیں اور کچھ ایسا ہی ہوا امریکا میں جہاں ایک خاندان نے اپنے بچوں کی کھلونوں سے کھیلنے کی ویڈیوز سے مزین یوٹیوب پر ایک اکاؤنٹ چینل کھولا جس نے دیکھتے… Continue 23reading امریکا میں بچوں نے والدین پرخرانے کی تجوری کھول ڈالی

باسکٹ بال میچ میں شہد کی مکھیاں بن بلائی مہمان بن گئیں

datetime 24  مارچ‬‮  2015

باسکٹ بال میچ میں شہد کی مکھیاں بن بلائی مہمان بن گئیں

یوٹاہ(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست یوٹاہ میں اسکول کے میچ کے دوران اچانک شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا جس کے بعد کھلاڑی نہ صرف اپنا کھیل بھول گئے بلکہ گراؤنڈ سے ہی دوڑ لگادی۔امریکی میڈیا کے مطابق یوٹاہ کے قصبے ایلک فیلڈ کے سینٹ جارج اسکول میں باسکٹ بال کا میچ جاری تھا اور کھلاڑی… Continue 23reading باسکٹ بال میچ میں شہد کی مکھیاں بن بلائی مہمان بن گئیں

1 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 546