بچو ں کے بارے میں ماﺅں کا انوکھا مسئلہ
برمنگھم(نیوز ڈیسک)نوعمر لڑکے لا ابالی طبیعت اور غیر ذمے دارانہ رویے کی وجہ سے خاصی بری شہرت رکھتے ہیں لیکن والدین کے لیے بنائی گئی ویب سائٹ پر نوعمر لڑکوں کی ماو¿ں نے جو انکشافات کیے ہیں انھوں نے عام پائے جانے والے خیالات کو واقعی سچ ثابت کردیا ہے۔ویب سائٹ پر یوزر نیم استعمال… Continue 23reading بچو ں کے بارے میں ماﺅں کا انوکھا مسئلہ







































